Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Ethics In The Context Of Constantly Being Asked To Give Water Among Friends?

Tagged: ,

  • Ethics In The Context Of Constantly Being Asked To Give Water Among Friends?

    Posted by Ali Raza on July 6, 2026 at 2:23 pm

    میرا سوال ایک عمومی رویے سے وابستہ ہے اکثر و بیشتر جب کبھی میں اپنے کچھ پرانے دوست احباب کی محفل و صحبت میں بیٹھتا ہوں تو وہاں میرے میزبان دوست ہر کسی سے پینے کیلئے پانی مانگتے رہتے ہیں بے شک کولر ان کے قریب ترین ہو، کبھی ان کی اس بری عادت سے اکتا کر میں کہہ دیتا ہوں کے اپنا کام خود کیا کیجیے حضرت کیونکہ ہمیں اسی عمل کی تلقین کی گئ ہے اور یہ ایک عدد معقول فعل بھی ہے۔ ایسا جواب وہ جب بھی سنتے ہیں تو پانی پلانے کے بے شمار فضائل بتاتے ہیں جیسا کہ پیاسے کو پانی پلانے پر کئی درجن نیکیاں ملتی ہیں اور ایسے اور بہت سے فضائل جو بقول ان کے وہ پڑھ چکے ہیں۔ میرا جواب ہمیشہ یہ ہی ہوتا ہے کہ اپنا کام خود کرنا سنت ہے ۔ اس حوالے سے رہنمائ کیجیے؟

    • This discussion was modified 1 week ago by  Umer.
    Ali Raza replied 6 days, 3 hours ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • Ethics In The Context Of Constantly Being Asked To Give Water Among Friends?

    Ali Raza updated 6 days, 3 hours ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 7, 2026 at 12:20 am

    یہ کوئی دینی مسئلہ نہیں۔ تہذیبی مسئلہ ہے۔ اسے آپس میں طے کر لیجیے۔

  • Ali Raza

    Member July 7, 2026 at 2:12 am

    ایسے افراد جو اس کو دین کے ساتھ جوڑتے ہیں ان کو کیا بتلایا جائے اور کن حوالوں سے ان کی رہنمائی معمکن ہو سکتی ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 8, 2026 at 1:18 am

    یہ مختلف اصولوں کی اپلیکیشن کا مسئلہ ہے۔ اسے خود ہی طے کرنا ہوتا ہے۔

  • Ali Raza

    Member July 8, 2026 at 1:23 am

    درست بہت شکریہ آپکا

You must be logged in to reply.
Login | Register