Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Martyrdom Of Talha RA

  • Martyrdom Of Talha RA

    Posted by Talha Mujahid on July 10, 2026 at 9:02 am

    السلام علیکم

    ڈاکٹر عرفان صاحب نے کل جنگ جمل کا پس منظر اور نتیجے کے بارے میں اپنی تحقیق پیش کی. جس میں انہوں نے حضرت زبیر کی شہادت کا واقعہ نقل کیا لیکن شہادت طلحہ کو موضوع نہیں بنایا. حضرت طلحہ کو حضرت معاویہ کے قریبی ساتھی مروان نے شہید کیا اور الزام یہ لگایا کہ حضرت طلحہ شہادت عثمان میں مجرم ہیں. جب کہ انہوں نے تو قاتلین عثنان کا قصاس لیا تھا. جس سے مخالف فریق کی جنگ جمل کے بارے میں رائے کو تقویت ملتہ ہے کہ حضرت معاویہ نے اس وجہ سے اس جنگ میں شرکت نہیں کی کہ دونوں فریقین کمزور ہو جائیں، اور آخر میں طلحہ رض کو بھی شہید کروا دیا تا کہ راستہ ہموار ہو جائے. اس معاملے میں براہ کرم راہنمائی فرمائیں؟

    Talha Mujahid replied 8 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register