-
ؐیہودیوں کا انکارِ رسول اللہ
یہ بات تو ہم مسلمان کہتے ہیں کہ رسول اللہؐ کی نشانیاں توریت میں موجود ہیں۔ وہ تو ان کے مختلف معنی بیان کرتے ہیں۔ پھر ہم یہ کیسے کہتے ہیں کہ انہیں حضرت عیسیؐ اور محمدؐ پر ایمان لانا چاہئے تھے۔ وہ صرف ہٹ دھرم تھے اور اس لئے مخالف تھے کہ اب نبی بنی اسمعیل میں کیوں آیا ہے۔ حضرت عیسیؐ تو بنی عزرائیل میں ہی سے تھے ۔ لہاذا یہ بات قابل قبول نہیں لگتی۔
دیکھا جائے تو وہ اپنی جگہ بالکل صحیح تھے- اب کوئی بھی پیغمبری کا دعویٰ کر دے تو کیا اسے مان لینا چاہیے تھا۔
کیا غامدی صاحب کسی یہودی کو قائل کر سکتے ہیں کہ محمد ؐ کی نشانیاں توریت میں کھلی طرح سے موجود ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi