-
قرآن کی موجودہ ترتیب کا حکم
قرآن کی موجودہ ترتیب کا اللہ کی جانب سے ہونے کا حکم قرآن کی کون سی آیت میں آیا ہے ؟ محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ یہ حکم قرآن میں آیا ہے۔ برائے مہربانی آیت بتائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2183 days, 9,930 registered users have posted 70,315 messages under 20,872 unique topics on Ask Ghamidi.