-
ضبط نفس
ایک شحص ہے جو اپنی زندگی بدلنا چاہتا ہے، وہ خدا کے حقوق اور بندوں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہتا ہے۔ لیکن ہر بار وہ کوئی گناہ کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے۔ زیادہ تر وہ اپنے دوستوں کو دیکھتا ہے کہ وہ برے کام کرتے ہیں ، جیسا کہ زنا، فون کال پر لڑکیوں کے ساتھ فحاشی وغیرہ تو وہ شحص بھی گناہ کر بیٹھتا ہے ، میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ انسان خود کو کیسے روکے ؟ بالخصوص جب آپ کے دوست آپ کے سامنے اس طرح کا کوئی کام پلان کر رہے ہوں؟ براہ کرم تفصیل سے جواب دیجیے گا، وہ شحص اس سب کی وجہ سے سڑریس میں ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2189 days, 9,946 registered users have posted 70,389 messages under 20,900 unique topics on Ask Ghamidi.