Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Jobs

    Dr. Irfan Shahzad updated 7 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 20, 2026 at 12:07 am

    ہر کام جائز ہے جب تک اس میں کوئی وجہ حرمت شامل نہ ہو جائے۔

  • Yousaf Khan

    Member July 20, 2026 at 12:48 am

    Quran ma ha na aurat ka Lia ka kisi anjaan shaks sa narm lehjy ma bat mat kroo

    To is lehaz sa aksr log kahta ha ka ya job larkiyo ka lia haram ha

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 20, 2026 at 12:59 am

    وہ حکم ازواج مطہرات کو دیا گیا تھا کیونکہ منافقین ان کے خلاف پراپیگنڈا مہم چلا رہے تھے۔ ان سے کہا گیا تھا کہ مردوں سے دو ٹوک بات کریں اور معروف طریقے کے مطابق بات کریں۔

    عام معزز عورتیں بھی مناسب طریقے ہی سے بات کرتی ہیں۔

    دین نے عورت کے گھر سے نکلنے یا نوکری کرنے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی۔

    عورت اور مرد دونوں کا حکم دیا گیا ہے وہ مناسب لباس پہن کر ایک دوسرے کے سامنے آئیں اور اپنی نگاہوں کی حفاظت کریں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register