-
سوالات کی وجہ
میرے کسی سوال سے یہ نہ مجھئیے گا کہ میں کوئی گستاخی کرنا چاہتاہوں یا کوئی بحث کرناچاہتا ہوں۔ میرے سوال صرف اپنے اطمنان کے لئیے ہیں۔ میں روزانہ کم از کم دو گھنٹے غامدی صاحب کی وڈیوز دیکھتا ہوں اور آجکل البیان سیریز بہت غور سے دیکھتا اور سنتا ہوں۔ میں غامدی صاحب کے نکات ہائے نظر کو بہت صحیح سمجھتا ہوں اور بہت کچھ ذہنی الجھنوں کو سلجھانے کے لئے ان کا بہت شکرگزار ہوں۔ ﷲ تعلی ان کو صحت اور لمبی عمر عطافرمائے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2189 days, 9,946 registered users have posted 70,389 messages under 20,900 unique topics on Ask Ghamidi.