-
کیا تصوف دین کا غلط تصور دیتا ہے ؟؟
کچھ اسکالرز کہتے ہیں کہ اسلام میں تصوف کا تصور باطنی اصلاح اور تزکیہ کے مدارج طے کرنے کے لئے ہے۔ اس سے انسان کے دل کی اصلاح ہوتی ہے۔
جبکہ محترم جاوید غامدی صاحب اسے متوازی دین کہتے ہیں۔
برائے مہربانی بتائیں کہ اسکالرز کی سوچ کیوں غلط ہے اور تصوف متوازی دین کیسے ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2224 days, 10,032 registered users have posted 70,924 messages under 21,093 unique topics on Ask Ghamidi.