Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions فاریکس ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟

  • فاریکس ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟

    Posted by Aejaz Ahmed on July 24, 2026 at 3:07 am

    ڈاکٹر صاحب، برائے مہربانی اس پوسٹ کو پڑھ کر بتائیں کہ کیا اسطرح فاریکس ٹریڈنگ اسلام میں جائز ہے یا ناجائز ہے ؟

    *What is Forex Trading*

    دنیا کی مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کو Forex trading کہتے ہیں،

    اس میں ایک کرنسی کو دوسری کرنسی کے مقابلے میں خریدا یا بیچا جاتا ہے تاکہ قیمت کے فرق سے منافع حاصل کیا جا سکے۔

    *What is a Forex Broker*

    Forex Broker

    وہ کمپنی یا ادارہ ہوتا ہے جو آپ کو (Foreign Exchange) مارکیٹ میں

    مختلف ممالک کی کرنسیاں خریدنے اور بیچنے کی سہولت دیتا ہے۔

    *What is the role of a broker in Forex trading*

    فاریکس بروکر وہ ادارہ یا کمپنی ہے جو ٹریڈر کو فاریکس مارکیٹ تک رسائی دیتی ہے، ٹریڈز کو انجام دیتی ہے، اور اس کے بدلے اسپریڈ یا کمیشن وصول کرتی ہے.

    *1* بروکر آپ کو MT4، MT5 یا دیگر پلیٹ فارم دیتا ہے جہاں سے آپ Buy اور Sell کرتے ہیں۔

    *2* جب آپ Buy یا Sell کا آرڈر دیتے ہیں تو بروکر اسے مارکیٹ میں نافذ کرتا ہے۔

    *3* بروکر آپ کو کم سرمایہ سے بڑی ٹریڈ کھولنے کی سہولت دیتا ہے، لیکن اس میں خطرہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

    *4* بروکر آپ کو اکاؤنٹ کھولنے، رقم جمع (Deposit) کرنے اور نکالنے (Withdrawal) کی سہولت دیتا ہے۔

    جزاک اللہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 hours, 35 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register