-
ہم جنس پرستی پر سزاء کیوں ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ حکومت صرف کسی کی حق تلفی یا ظلم و زیادتی پر ہی کسی کو سزاء دینے کی مجاز ہے۔
تو پوچھنا یہ تھا کہ جب مرضی سے دو مرد یا دو عورتیں جنسیات قائم کرتے ہیں یعنی ہم جنس پرستی کی راہ پر چلتے ہیں تو انہیں سزاء کیوں دی جائے گی وہ تو باہمی مرضی سے ایسا کر رہے ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2224 days, 10,032 registered users have posted 70,924 messages under 21,093 unique topics on Ask Ghamidi.