Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا ہم جنس پرستی فطرت ہے ؟؟

  • کیا ہم جنس پرستی فطرت ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on July 28, 2026 at 8:24 am

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم جنس پرستی خواہش نہیں ہے بلکہ پیدائشی فطرت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ یعنی ہم فطرت اور خواہش میں فرق نہیں کر رہے۔ خواہش دبائی جاسکتی ہے یا بدلی جاسکتی ہے مگر فطرت بدلی نہیں جاسکتی ہے۔

    تو پوچھنا یہ ہے کہ ہم جنس پرستی انسان کی فطرت ہے یا خواہش ہے ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کیا ہم جنس پرستی فطرت ہے ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 28, 2026 at 10:41 pm

    یہ فطرت سے انحراف ہے۔ فطرت سے انحراف کرنا بھی انسان کی فطرت میں ہے۔ یعنی نیکی اور بدی کرنا دونوں ہی انسان کی فطرت ہے۔ اسی لیے عقل دی گئی ہے کہ وہ فطرت کے ان داعیات کو قابو کرے جو درست نہیں ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register