Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions (Cause And Effect)عالمِ اسباب میں دعا اور انسانی سعی کا مقام

  • (Cause And Effect)عالمِ اسباب میں دعا اور انسانی سعی کا مقام

    Posted by ZAHRAN Ali on July 31, 2026 at 4:04 pm

    سلام

    میرا سوال یہ ہے کہ جب یہ کائنات (Cause and effect)سبب اور نتیجہ کے اصولوں پر چل رہی ہے

    جہاں ہر کامیابی محنت، صحیح وقت اور حالات کی محتاج ہے—تو پھر اس سب میں ‘دعا’ کا کیا کام ہے؟

    اگر یہ کہا جائے کہ خدا انسان کو ‘توفیق’ (کام کرنے کا شوق یا صلاحیت) دیتا ہے، تو یہ توفیق، اچھی سوچ اور اچھا ماحول بھی تو انسان کی تربیت اور اس کے ارد گرد کے حالات ہی کا نتیجہ ہوتے ہیں۔

    ایسے میں تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ کام تو پورا میں نے کیا—اپنی محنت، اپنے وقت اور اپنی صلاحیت سے—تو پھر اس میں خدا کا کیا کردار ہے؟

    کیا انسان کی کامیابی صرف اس کی اپنی محنت اور ماحول کا نتیجہ ہے، یا دعا واقعی اس نظام میں نتائج کو بدلتی ہے؟ اسلام محنت، انسان کی اپنی کوشش اور دعا کے درمیان کیا تعلق بتاتا ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

The discussion "(Cause And Effect)عالمِ اسباب میں دعا اور انسانی سعی کا مقام" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now