-
سورہ توبہ کی ابتدائی آیات اور مشرکین؟
سورہ توبہ کے شروع میں مشرکین کو جو چار مہینے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے تو انہیں اس معاملے میں کیا آپشن دیا گیا تھا ؟
اسلام قبول کرلیں یا جلاوطن ہوجائیں یا جنگ کے لئے تیار ہوجائیں ؟؟
کیا اس میں جلاوطنی کا آپشن بھی شامل تھا یا صرف دو ہی آپشن تھے اسلام قبول کرنے کا اور جنگ کا ؟؟
کیونکہ اہل کتاب کو تو جلاوطنی کا آپشن نہیں دیا گیا تھا بلکہ جلاوطنی کی جگہ انہیں ذمی بننے اور جزیہ دینے کا آپشن دیا گیا تھا ؟ تو کیا مشرکین کو جلاوطنی کا آپشن دیا گیا تھا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2247 days, 10,098 registered users have posted 71,272 messages under 21,233 unique topics on Ask Ghamidi.