-
کیا مارگیج پر اضافی رقم انٹرسٹ کہہ کر لینا جائز ہے ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے مارگیج کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ قابل استعمال چیزوں پر سود نہیں ہوتا ہے جیسے گھر، گاڑی یا مشین وغیرہ۔
پوچھنا یہ تھا کہ ایک بینک ہے جو اضافی رقم انٹرسٹ کہہ کر لیتا ہے اور دوسرا کرایہ کہہ کر لیتا ہے۔ تو کیا انٹرسٹ کہہ کر لینا بھی سود میں شامل نہیں ہوگا ؟
انہوں نے تو فرمایا ہے کہ مارگیج پر سود ہوتا ہی نہیں ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2270 days, 10,200 registered users have posted 71,539 messages under 21,352 unique topics on Ask Ghamidi.