-
نیکی کرنے کے بعد دل میں خود پسندی کا خیال آنا: کیا یہ گناہ ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب انسان کوئی نیکی یا صدقہ کرتا ہے، تو زبان سے تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور تکبر کا اظہار نہیں کرتا، لیکن دل میں بلا قصد (ان جانے میں) یہ احساس یا خیال آ جاتا ہے کہ ‘میں نے بہت اچھا کام کیا ہے’۔ کیا دل میں آنے والے اس خود پسندی (عُجب) کے خیال پر گناہ ہوگا؟ اور اس سے بچنے کا کیا طریقہ ہے؟”
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2263 days, 10,159 registered users have posted 71,453 messages under 21,312 unique topics on Ask Ghamidi.