-
کتاب اور حکمت سے کیا مراد ہے ؟
قرآن کے چاروں آیات تزکیہ میں جو رسول اکرم صلعم کے بارے میں فرمایا ہے کہ وہ کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتے ہیں تو یہاں کتاب اور حکمت سے کیا مراد ہے ؟ ریفرنس سے بتائیں
کیا سارے رسول کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتے تھے یا یہ آیات صرف رسول اکرم صلعم کے لئے خاص ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2266 days, 10,168 registered users have posted 71,488 messages under 21,327 unique topics on Ask Ghamidi.