Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam لفظ اسلام کے معنی ؟

Tagged: ,

  • لفظ اسلام کے معنی ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 8, 2026 at 7:08 pm

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ اسلام کے معنی اطاعت اور فرمانبرداری کے ہیں۔ اور اسکے معنی سلامتی کے دین کے نہیں ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ جب السلام علیکم کے معنی آپ پر سلامتی ہو کے ہیں تو اسلام کے معنی سلامتی کے دین کے کیوں نہیں ہوسکتے ہیں کیونکہ دونوں کے ماخذ حروف تو ایک ہی ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 3 days, 2 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • لفظ اسلام کے معنی ؟

    Aejaz Ahmed updated 3 days, 2 hours ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 10, 2026 at 12:57 am

    ماخذ ایک نہیں ہے۔ اسلام سِلم سے ہے جس کے معنی اطاعت کے ہیں، سَلَم سے یہ نہیں ہے۔ جس کے معنی سلامتی کے ہیں۔

    أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ

  • Aejaz Ahmed

    Member August 10, 2026 at 3:48 am

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register