-
کیا انسان اشرف المخلوقات ہے ؟؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ انسان اشرف المخلوقات نہیں ہے۔ ایسی کوئی بات قرآن اور احادیث میں نہیں آئی ہے۔
تو پوچھنا یہ ہے کہ ۔۔۔۔
جب فرشتوں اور جنوں یعنی ابلیس کو حکم دیا گیا کہ انسان کو سجدہ کرے تو انسان اشرف کیوں نہ ہوا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2266 days, 10,172 registered users have posted 71,489 messages under 21,333 unique topics on Ask Ghamidi.