-
14 August Consensus
آج کل ہر پاکستانی یہ جانتا ہے کہ پاکستان کو 14 اگست کو آزادی ملی، اور اسی بات پر قوم کا عملی اور قولی تواتر حاصل ہے. لیکن حالیہ چند سالوں میں کچھ اہل علم نے اس جانب توجہ مبذول کروائی ہے کہ آزادی کی تاریخ ہندوستان اور پاکستان کے لیے 15 اگست ہی تھی اور اس کے ثبوت میں ان کے پاس کچھ اخباری تراشے بھی موجود ہوتے ہیں. تو کیا اب اس خبر واحد کی کوئی اہمیت نہیں؟ اور کیسے ایک غلط دن پر قوم نے اتفاق کر لیا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2260 days, 10,153 registered users have posted 71,417 messages under 21,301 unique topics on Ask Ghamidi.