Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 18, 2026 at 12:12 am

    محرم کا ساتھ حج کی شرط نہیں ہے۔ یہ سفر میں عورت کی حفاظت کے لیے ایک انتظامی نوعیت کی ہدایت تھی۔ اگر سفر محفوظ ہے اور جن لوگوں کا ساتھ ہے ان پر اعتماد ہے تو عورت خود یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ وہ ان کے ساتھ سفر پر جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register