-
طلاق کس صورت میں ہوتا ہے
میاں بیوی کے درمیان بحث و مباحثہ کے دوران بیوی کی باتوں سے تنگ آ کر
بیوی کے یہ کہنے پہ آپ ظلم کرتے ہیں ،
بیوی کی انہی باتوں سے تنگ آ کر شوہر نے متعدد مرتبہ ( تین مرتبہ ) کہ چکا ہو کہ تم میری طرف سے فارغ ہو “
تو کیا ان الفاظ سے طلاق ہو جاتی ہے
اگر متعدد مرتبہ یہ کہے کہ اپنی بیوی سے ان الفاظ میں کہ تم میری طرف سے فارغ ہو “
لیکن بیوی کو طلاق دینے کی یا چھوڑنے کی نیت ان الفاظ کے پیچھے نہ ہو تو
تو کیا ان الفاظ سے طلاق ہو جاتا ہے ؟
بیوی یہی سمجھ رہی ہے کہ آپ نے متعدد مرتبہ کہا ہے کہ تم میری طرف سے فارغ ہو
تو اسکا تو یہی مطلب ہوتا کہ آپ نے یہی کہا ہے کہ آپ نے مجھے طلاق دی ہے
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.