Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions واقعۂ معراج سے متعلق مستدرک حاکم کی حضرت ابوبکر صدیق والی روایت

  • واقعۂ معراج سے متعلق مستدرک حاکم کی حضرت ابوبکر صدیق والی روایت

    Posted by Sameer Ahmad on September 10, 2026 at 7:23 am

    واقعۂ معراج سے متعلق مستدرک حاکم کی روایت کہ جس میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا لَئِنْ كَانَ قَالَ ذَلِكَ لَقَدْ صَدَقَ، کس حد تک درست اور قابلِ اعتماد ہے؟ اگر اس روایت کی سند مضبوط ہے تو پھر واقعہ معراج کی جو توجیح جناب جاوید احمد غامدی صاحب نے کی ہے، اس روایت کی تفصیل اس کے خلاف معلوم ہوتی ہے۔ براہِ کرم رہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ

    Sameer Ahmad replied 1 day, 4 hours ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register