Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions توکل یا تقدیر ؟؟

  • توکل یا تقدیر ؟؟

    Posted by Muhammad Muzamil on September 10, 2026 at 11:37 am

    السلام علیکم

    میرا سوال توکل اور تقدیر کے صحیح مفہوم کے بارے میں ہے۔ عام زندگی میں ہم عقل، علم اور احتیاط کے ساتھ فیصلے کرتے ہیں، پھر نتیجہ اللہ پر چھوڑتے ہیں۔

    لیکن کزن میرج میں، حالانکہ طبی خطرات اور جینیٹک مسائل واضح ہوتے ہیں، پھر بھی کہا جاتا ہے کہ صرف توکل کر کے شادی کر لینی چاہیے، کیونکہ بیماری اگر تقدیر میں ہو تو کہیں بھی ہو سکتی ہے۔

    تو میرا سوال یہ ہے:

    کیا واضح خطرات کو جانتے ہوئے بھی احتیاط نہ کرنا اور صرف “اللہ پر توکل ہے” کہنا درست ہے؟ یا اسلام میں صحیح توکل احتیاط کے ساتھ ہوتا ہے؟

    جزاکم اللہ خیراً

    Muhammad Muzamil replied 23 hours, 59 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register