-
Different Religions
السلام علیکم ۔
ہر مذہب کے ماننے والے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم ہی حق پر ہیں اور ہمارا مذہب ہی سچا ہے اور سب کے خدا سے متعلق تصورات الگ الگ ہیں۔ ہم کس طریقے سے حق کی تلاش کریں کیونکہ خدا کا تصور ہر مذہب میں دوسرے سے مختلف ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2242 days, 10,075 registered users have posted 71,173 messages under 21,198 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.