-
توریت اور انجیل میں غیراسرائیلی نبی کا ذکر
سورہ الاعراف کی آیت 157 میں
اَلَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الرَّسُوۡلَ النَّبِیَّ الۡاُمِّیَّ الَّذِیۡ یَجِدُوۡنَہٗ مَکۡتُوۡبًا عِنۡدَہُمۡ فِی التَّوۡرٰىۃِ وَ الۡاِنۡجِیۡلِ ۫
( پس آج یہ رحمت اُن لوگوں کا حصہ ہے ) جو اِس پیغمبر (ﷺ) ، نبیِ اُمّی کی پیروی اختیار کریں 112 جس کا ذکر انہیں اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا ملتا ہے
پوچھنا یہ ہے کہ کیا توریت اور انجیل میں غیر اسرائیلی نبی یعنی امی نبی کی پیشگوئی اور ان کا ذکر موجود تھا اور ہے کہ وہ آئیں گے۔ اگر ایسی پیشگوئی موجود تھی تو یہودیوں نے رسول اکرم کی رسالت کا کیوں انکار کیا ؟
Sponsor Ask Ghamidi