-
مشرکین سے عدم نکاح کا حکم عارضی اور مخصوص یا دائمی و عمومی؟
قرآن میں جن مشرکین سے نکاح نہ کرنے کا حکم ہے وہ صرف عہد رسول ﷺ کے عرب کے بت پرستوں سے متعلق ایک خاص اور عارضی حکم ہے یا پھر یہ آج کے تمام غیر الہامی / فلسفیانہ مذاہب کے مشرکین سے بھی نکاح نہ کرنے کے متعلق ایک تاقیامت یعنی دائمی حکم ہے؟ اگر دائمی حکم ہے تو اِس کے کیا منطقی و عقلی دلائل ہے ؟ اور اگر عارضی اور مخصوص حکم ہے تو اس کے کیا منطقی و عقلی دلائل ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2249 days, 10,106 registered users have posted 71,300 messages under 21,246 unique topics on Ask Ghamidi.