-
رہائشی زمین پر سب انسانوں کا حق ہے سے کیا مطلب ہے ؟
زمین پر تمام انسانوں کا برابر کا حق ہے۔ قرآن کے اس حکم کے تناظر میں آج پاکستان میں رہائشی زمین کی ملکیت سے متعلق قوانین میں کیا غلطی ہے ؟ یا حکومت کو اس قرآنی حکم کے تناظر میں کسی چیز کا خیال رکھنا چاہیئے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2266 days, 10,171 registered users have posted 71,489 messages under 21,331 unique topics on Ask Ghamidi.