Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › Zakat

  • Zakat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 23, 2026 at 4:05 am

    قابل ٹیکس تنخواہ پر زکوۃ عائد ہوتی ہے۔ مزدور کی تنخواہ اگر قابل ٹیکس ہے تو زکوہ عائد ہوگی۔ جو ٹیکس وہ حکومت کو دیتا ہے وہ اس کی زکوۃ ہی ہے۔ اسے زکوۃ میں سے مائنس کریں گے۔ اس کے بعد بھی زکوۃ باقی ہو تو ادا کرے گا ورنہ نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register