Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › تقدیر ؟

  • تقدیر ؟

    Posted by Muhammad Muzamil on September 27, 2026 at 11:17 am

    غامدی صاحب نے تقدیر کی وضاحت کرتے ہوئے مثال دی تھی کہ اگر ایک شخص صبح دکان کھولے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے رزق کے اسباب پیدا کریں گے اور اسے نفع دیں گے، اور اگر دکان نہیں کھولے گا تو وہ نفع نہیں ہوگا۔ تو اگر اسی اصول کو ایک اور معاملے پر رکھیں: فرض کریں کسی شخص کے سامنے یہ بات واضح ہے کہ اس کے مخصوص خاندانی حالات میں کزن میرج سے بعض موروثی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اور وہ اسی خطرے سے بچنے کے لیے کزن میرج نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے، تو کیا یہ بھی اسی نظامِ تقدیر کے تحت ہوگا؟ یعنی جیسے دکان کھولنے سے رزق کا سبب اختیار ہوتا ہے، ویسے ہی کزن میرج سے احتیاط کرنے سے بیماری کے ممکنہ خطرے سے بچنے کا سبب اختیار کرنا بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے؟

    Muhammad Muzamil replied 38 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register