-
پیغمبروں پر ایمان۔
السلام علیکم۔
استاد میرا سوال یہ ہے کہ ہم کس بنیاد پر پیغمبروں کی بات کو درست مانتے ہیں یعنی کہ ہم کس بنیاد پر ان کی بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ وہ جو کچھ فرما رہے ہیں وہ درست فرما رہے ہیں وہ جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ اپنی طرف سے نہیں بلکہ خدا کی طرف سے کہ رہے ہیں؟
اور اسی کے ساتھ استاد محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغمبر اور رسول ہونے کی ہمارے پاس کیا دلیل ہے؟
برائے مہربانی اس معاملے میں میری رہنمائی .فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2265 days, 10,167 registered users have posted 71,487 messages under 21,327 unique topics on Ask Ghamidi.