-
: وحیِ الٰہی، واقعۂ غرانیق اور سلمان رشدی کا دعویٰ
سلام۔
میرا سوال یہ ہے کہ بعض ملحدین اور دیگر افراد نعوذ باللہ یہ بہتان باندھتے ہیں کہ رسولِ اکرم ﷺ پر جو وحی نازل ہوئی تھی، وہ جبرائیلؑ کے ذریعے نہیں بلکہ شیطان کی طرف سے تھی۔ اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟ اور اسلام کے مطابق ہم کیسے جانتے ہیں کہ رسولِ اکرم ﷺ پر نازل ہونے والی وحی واقعی اللہ تعالیٰ کی طرف سے تھی اور جبرائیلؑ کے ذریعے پہنچائی گئی تھی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2265 days, 10,167 registered users have posted 71,487 messages under 21,327 unique topics on Ask Ghamidi.