-
سورہ رحمٰن کی پہلی آیت میں ہے کہ رحمٰن نے قرآن سکھایا
سورہ رحمٰن کی پہلی آیت میں ہے کہ رحمٰن نے قرآن سکھایا یا رحمٰن نے قرآن کی تعلیم دی۔ اس کی کچھ اہل تصوف اس کی تفسیر کرتے ہیں کہ جب کوئی بندہ اس رہ میں ایک خاص مقام پا لیتا ہے تو پروردگار کی طرف سے براہ راست اسے قرآن سکھایا جاتا ہے۔ وہ وہی سے اس کی تعلیم پاتا ہے۔ میں نے غامدی صاحب کی تفسیر بھی پڑھی ہے اس میں اگر آپ ــ[سکھایا یا تعلیم دی] اس کی وضاحت کر دے۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2268 days, 10,188 registered users have posted 71,523 messages under 21,342 unique topics on Ask Ghamidi.