Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › گروی رکھی ہوئی زمین

  • گروی رکھی ہوئی زمین

    Posted by Ali Ahmad on October 4, 2026 at 11:16 am

    السلام علیکم!مثال کے طور پر مجھ سے ایک آدمی نے پانچ لاکھ روپے لئے اور اپنی کچھ زمین گروی رکھ دی اس زمین کو میں نے کھیتی باڑی کے لیے استعمال کیا اس سے جو اناج حاصل ہوا کیا میں اس میں سے جو زمین کا مالک ہے اسے کچھ اناج دینا لازم ہے اگر ہے تو مقدار کیا ہوگی؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 2 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • گروی رکھی ہوئی زمین

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2026 at 12:37 am

    یہ معاہدے کے وقت طے کیا جاتا ہے۔

    زمین پر جو کاشت ہوگی وہ قرض کی رقم میں منہا ہوگی یا وہ گروی رکھنے والے کی ملکیت ہوگی۔ اگر دونوں میں تقسیم ہوگی تو اس کا تناسب کیا ہوگا۔ یہ سب طے کیا جاتا ہے۔ از خود شریعت نے کوئی تناسب نہیں بتایا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register