-
درود شریف کا اسلام اور مسلمانوں سے تعلق اور اس کی اہمیت
درود کیا ہے ۔ یہ کتنی قِسم کے ہیں ۔ مسلمانوں کو کون سا درود کب پڑھنا چاہیے ۔ نماز میں تشہد کے وقت درود پڑھنا ضروری ہے یا نہی ۔ حضرت محمد مصطفی کے ذکر کے وقت درود پڑھنا ضروری ہے یا نہی ۔ کسی بھی دُعا کی قبولیت کے لیے درود کو ساتھ پڑھنے کی کی کیا حیثیت ہے۔
-
This discussion was modified 3 days, 15 hours ago by
Qamar Akhtar.
-
This discussion was modified 3 days, 15 hours ago by
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2269 days, 10,195 registered users have posted 71,529 messages under 21,347 unique topics on Ask Ghamidi.