-
خود کو اللہ تعالی کے سپرد کر دینا
کسی بھی بندے کا خود کو اپنے رب کے سپرد کر دینا کیسا ہے ، اور کوئ بھی بندہ اپنے اس دعوے میں کس صورت میں سچ ثابت ہوگا
اور یہ بھی کہ کسی نوجوان کا اپنی جوانی کو ، اپنے رب کے سپرد کر دینا ، اس کے حوالہ کر دینے سے کیا مراد ہے ، اس کی وضاحت درکار ہے
کہ کب کوی اپنے اس دعوے میں درست ہوگا کہ اس نے خود کو ، اپنی جوانی کو اور اس کے علاوہ بھی اللہ کی عطا کردہ رمام چیزوں کو اس کے سپرد کر دیا ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2268 days, 10,188 registered users have posted 71,523 messages under 21,342 unique topics on Ask Ghamidi.