Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › ایمان کی شاخ

  • ایمان کی شاخ

    Posted by Abdul Rahman on October 14, 2026 at 9:06 pm

    قرآن و سنت کی روشنی میں ایمان کی شاخیں کون سی ہیں جس میں ایک شاخ بندے کے اندر حیا کا ہونا ہے اسکے علاوہ باقی شاخیں کون سی ہیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 days, 15 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ایمان کی شاخ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 14, 2026 at 10:33 pm

    یہ شاخین احادیث میں گنوائی نہیں گئیں۔ البتہ علما نے اپنے طور پر انھیں شمار کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان میں ایمان، اخلاق اور اطاعت جن مین عبادات و معاملات وغیرہ شامل ہیں، سب شامل ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register