Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › کیا ایمانیات اور عبادات بھی امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں شامل ہیں ؟؟

  • کیا ایمانیات اور عبادات بھی امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں شامل ہیں ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on October 15, 2026 at 1:38 pm

    ہم جانتے ہیں کہ قرآن میں امر باالمعروف و نہی عن المنکر کی کئی دفعہ تاکید کی گئی ہے۔

    پوچھنا یہ تھا کہ کیا ایمانیات، اللہ، کتابوں، رسولوں، فرشتوں، آخرت پر اور عبادات نماز، روزہ حج، زکوٰہ اور قربانی وغیرہ بھی امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں آتے ہیں یا نہیں ؟ اور نہیں تو کیوں نہیں اور ہاں تو کیوں ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 10 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کیا ایمانیات اور عبادات بھی امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں شامل ہیں ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 15, 2026 at 11:10 pm

    معروف کا مطلب جانی پہنچانی بھلائیاں اور منکر کا مطلب جانی پہچانی برائیاں ہیں۔ یہ مذہبی احکام سے باہر بھی اچھائیاں اور برائیاں مانی جاتی ہیں، جیسے کسی کی مدد کرنا، جھوٹ بولنا وغیر۔ جب کہ دین کے کانٹیٹ کو اوامر اور نواہی میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ دو الگ کیٹیگریز ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register