Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › Was Merry Also Taken As God By Christians?

  • Was Merry Also Taken As God By Christians?

    Posted by Jaan Nisar on October 16, 2026 at 10:31 pm

    سورہ مائدہ کی آیت 116 مسیحی عقیدے پر تنقید کرتی ہے لیکن اس سے ایک الگ سوال جنم لیتا ہے۔

    پہلے آیت دیکھیں:

    وَاِذْ قَالَ اللّـٰهُ يَا عِيْسَى ابْنَ مَرْيَـمَ ءَاَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوْنِىْ وَاُمِّىَ اِلٰـهَيْنِ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ ۖ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُـوْنُ لِىٓ اَنْ اَقُوْلَ مَا لَيْسَ لِىْ بِحَقٍّ ۚ

    ترجمہ:

    اور جب اللہ کہے گا، اے مریم کے بیٹے عیسیٰ! کیا تو نے لوگوں سے کہا تھا کہ اللہ کے سوا مجھے اور میری ماں کو بھی خدا بنا لو، وہ عرض کرے گا تو پاک ہے، مجھے لائق نہیں کہ ایسی بات کہوں جس کا مجھے حق نہیں۔

    اس آیت میں مسیحیوں کے عقیدہ تثلیث کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مسئلہ یہ ہے کہ مسیحیوں کے مطابق تثلیث میں خدا، عیسیٰ اور روح القدس شامل ہیں۔

    قرآنی آیت میں روح القدس کے بجائے مریم کا ذکر ہے حالانکہ مسیحیوں کے کسی فرقے نے کبھی مریم کو تثلیث کا حصہ نہیں سمجھا۔

    Jaan Nisar replied 14 hours, 44 minutes ago 1 Member · 0 Replies
  • 0 Replies

Sorry, there were no replies found.

You must be logged in to reply.
Login | Register