-
Must All Universes Have The Same Creator?
اگر توحید پر ایمان رکھنے والے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پوری کائنات کا خالق صرف ایک خدا ہے، تو کیا یہ ممکن نہیں کہ ہماری کائنات کی طرح دوسری کائناتیں بھی موجود ہوں اور ہر کائنات کا خالق یا خدا الگ ہو؟ اگر ہم یہ امکان تسلیم کرتے ہیں کہ ہماری کائنات کے علاوہ دوسری کائناتیں بھی ہو سکتی ہیں، تو پھر یہ دعویٰ کس عقلی بنیاد پر کیا جا سکتا ہے کہ ان تمام کائناتوں کا خالق لازماً ایک ہی خدا ہے؟ کیا یہ ممکن نہیں کہ مختلف کائناتوں کے الگ الگ خدا ہوں، یا پھر تمام کائناتیں ایک ہی خدا کی تخلیق ہوں؟ آخر ان امکانات میں سے کسی ایک کو درست ماننے کے لیے ہمارے پاس کون سی عقلی دلیل موجود ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.