Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › اللہ تعالیٰ سے حقیقی حیا

  • اللہ تعالیٰ سے حقیقی حیا

    Posted by Abdul Rahman on October 21, 2026 at 9:04 pm

    اللہ تعالیٰ سے حیا کرنے کا حقیقی مفہوم کیا ہے؟ یہ حیا انسان کے عقیدے، سوچ، نیت، جذبات، فیصلوں اور عملی زندگی میں کس طرح ظاہر ہوتی ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • اللہ تعالیٰ سے حقیقی حیا

    Dr. Irfan Shahzad updated 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 21, 2026 at 11:17 pm

    جب آپ کو مثلا آپنے ماں باپ سے حیا محسوس ہوتی ہے تو آپ ان کے سامنے کوئی نازیبا بات یا حرکت سے اجتنناب کرتے ہیں۔ یہی معاملہ اللہ تعالی نے ساتھ ہمہ وقت ہوتا ہے۔ آدمی کوئی ایسا کام کرنے سے جھججھکتا ہے جو نہ صرف یہ کہ گناہ ہو یا محض خدا کو ناپسند ہی ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register