-
اللہ تعالیٰ پر مان ہونے کا مفہوم کیا ہے
اسی طرح، جب کوئی بندہ کسی معاملے میں یہ کہتا ہے کہ ”مجھے اپنے اللہ تعالیٰ پر مان ہے“ تو اس جملے کا حقیقی مفہوم اور روح کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ پر مان رکھنے اور اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے، حسنِ ظن رکھنے، اس کی رحمت و نصرت پر بھروسا کرنے اور اس کے فیصلوں پر راضی رہنے میں کیا فرق اور تعلق ہے؟
کیا اللہ تعالیٰ پر مان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ بندہ کسی خاص نتیجے کے بارے میں پُراعتماد ہو، یا اس کا اصل مفہوم یہ ہے کہ حالات اور نتائج خواہ کچھ بھی ہوں، بندے کا اپنے رب کی رحمت، حکمت، وعدوں اور فیصلوں پر اعتماد قائم رہے؟
قرآنِ مجید اور صحیح احادیث کی روشنی میں ان دونوں تصورات کی حقیقی حقیقت، باہمی تعلق، عملی تقاضوں اور حدود کو واضح فرمائیں، تاکہ محض الفاظ اور جذبات کے بجائے ان کی روح کو سمجھا جا سکے
Sponsor Ask Ghamidi
Sorry, there were no replies found.