-
فعل کی صفات فاعل میں
غامدی صاحب کہتے ہیں کہ فعل میں جن صفات کا ظہور ہوگا وہ صفات فاعل میں لازماً ہوں گی، اور یہ ایک وجود ہی حقیقت ہے، اس کو سمجھا دیں، مثالوں کے ساتھ۔
مثلاً دنیا میں بد صورتی نظر آتی ہے تو کیا بدصورتی کا بنانے والا بھی نعوذ باللہ ویسا ہی ہے
مجھے مثالوں سے سمجھا دیں کہ فعل میں ان صفات کا ظہور ہوا ہے اس لیے فاعل میں بھی یہ صفات لازماً ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2310 days, 10,409 registered users have posted 71,818 messages under 21,487 unique topics on Ask Ghamidi.