Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › Mazaraat

  • Posted by ADIL AMEEN on November 8, 2026 at 12:40 pm

    ذرا خیال کرو، جب اُن کے معاملے میں لوگ آپس میں بحث کر رہے تھے[29] تو کچھ لوگوں نے کہا: اِن کے غار پر ایک عمارت بنا دو (اور زیادہ تفتیش نہ کرو)، اِن کا پروردگار اِن کے حالات کو بہتر جانتا [30] ہے

    kahaf 21..

    kch log is ayat se bat lety hein k neik logo ki kabro pr mazar ya amaraat bnana jaiz hai!

    neik logo ki kabro pr mazar bnana kesa ? waha jana ? kya mein aisa koi hukam hai?

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 2 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Mazaraat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 9, 2026 at 11:26 pm

    قرآن مجید اس مقام پر بتاتا ہے کہ ان لوگوں میں پھر ان کی بات غالب آئی جو یہاں یادگار عمارت بنانے کی بجائے مسجد بنانا چاہتے تھے۔ اس لیے مسجد ہی بنی۔ عمارت بنانے کی یہاں کوئی دلیل نہیں ہے۔

    دوسرے یہ کہ استدلال کا یہ طریقہ درست نہیں کہ قرآن مجید میں کوئی حکایت بھی بیان ہو جائے تو اسے خدا کی طرف سے منظوری سمجھ لی جائے۔ یہ اس وقت کے لوگوں کے درمیان ہونے والے ایک مکالمے کی روداد ہے نہ کہ خدا کی طرف سے کوئی فرمان۔

You must be logged in to reply.
Login | Register