-
نماز کے بعد دعا
نماز کے بعد دعا مانگنے کے بارے میں کیا حکم ہے
میں جہاں رہتا ہوں وہاں لوگ ہر فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا مانگتے ہیں میں ان کے ساتھ کبھی دعا مانگ لیتا ہوں کبھی نہیں مانگتا کیا یہ ٹھیک ہے
کبھی وہ مجھے نماز پڑھانے کے لیے کہتے ہیں اور منتظر ہوتے ہیں کہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگوں تو وہ بھی میرے ساتھ دعا مانگیں اس میں مجھے کیا کرنا چاہیے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2310 days, 10,409 registered users have posted 71,818 messages under 21,487 unique topics on Ask Ghamidi.