-
حضرت ابراہیم سے پہلے مسلمانوں کا نام ؟؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے ہمارا نام مسلم ہے تو پوچھنا یہ ہے کہ اس سے پہلے مسلمانوں کا کیا نام تھا ؟؟ حضرت آدم سے لے کر حضرت ابراہیم سے پہلے تک ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2310 days, 10,409 registered users have posted 71,818 messages under 21,487 unique topics on Ask Ghamidi.