-
سورہ پڑھنا فرض نماز میں
جناب اسّلام علیکم
اگر ہم ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ رہے ہوں تو پہلی ۲ رکعتوں میں ہم سورہ فاتحہ تو ضرور پڑھیں گے لیکن کیا اس کے بعد کوئ اور سورہ بھی پڑھنا چاہیے یا امام کے پیچھے اس کی ضرورت نہیں ( امام خاموشی سے پڑھ رہا ہے)
شکریہ
حیدر
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2310 days, 10,409 registered users have posted 71,818 messages under 21,487 unique topics on Ask Ghamidi.