Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Home › Forums › General Discussions › خلع میں مہربانی واپسی ؟؟

  • خلع میں مہربانی واپسی ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on November 16, 2026 at 9:00 am

    اسلام کی تعلیمات کے مطابق کیا خلع کی صورت میں بیوی کے لئے اہنے شوہر کو مہر کی رقم واپس کرنا لازمی ہوتا ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 23 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • خلع میں مہربانی واپسی ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 17, 2026 at 1:51 am

    یہ ہمارے فقہا کا فہم ہے۔ دین نے اس کا حکم نہیں دیا۔ قرآن مجید میں صرف یہ بتایا گیا ہے کہ اگر خلع لینا چاہے اور شوہر کچھ لین دین سے راضی ہو سکتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ کچھ فدیہ دے کر طلاق حاصل کر لی جائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register