-
Qibla
، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات
میرا ایک سوال ہے، براہِ کرم اس کی وضاحت فرما دیجیے گا:۱۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام سے لے کر حضرت داؤد علیہ السلام تک انبیاء اور بنی اسرائیل کس سمت رُخ کر کے نماز (صلاۃ) ادا کیا کرتے تھے؟۲۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب مسجدِ اقصیٰ (ہیکلِ سلیمانی) تعمیر کی، تو اس کے بعد سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کیا مسجدِ اقصیٰ ہی کو قبلہ بنا کر نماز ادا کی جاتی تھی یا کعبہ کو قبلہ بنا کر؟۳۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کب اور کتنے عرصے تک مسجدِ اقصیٰ کو قبلہ بنا کر نماز ادا فرمائی؟ان شاء اللہ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Sponsor Ask Ghamidi