-
کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟
حال ہی میں حافظ زبیر علی زئی صاحب کا “ماہنامہ الحدیث” پڑھنے کا موقع ملا جس کے” شمارہ نمبر 103،صفحہ نمبر “15 پر انہوں “ولید بن مغیرہ اور جاوید احمد غامدی” کے نام سے ایک مضمون رقم کیا ہے جس میں انہوں نے غامدی صاحب کی کتاب “میزان” صفحہ نمبر17 طبع نہم 2014ء پر ایک حدیث” (جس میں انہوں نے ولید بن مغیرہ کا واقع نقل کیا ہے اور سبعہ معلقہ کے مشہور شاعر لبید کا ایک قول بھی نقل کیا ہے” پرکلام کیا ہے اور ان تینوں آثار کو ضعیف کہا ہے۔اس تحریر کا کیا کوئی جواب غامدی صاحب کی طر ف سے دیا گیا ہے؟ اگر ہاں۔تو وہ مہیا کر دیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟" is closed to new replies.