Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟

  • کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟

    Posted by Muhammad Hassan Warraich on August 29, 2020 at 8:50 am

    حال ہی میں حافظ زبیر علی زئی صاحب کا “ماہنامہ الحدیث” پڑھنے کا موقع ملا جس کے” شمارہ نمبر 103،صفحہ نمبر “15 پر انہوں “ولید بن مغیرہ اور جاوید احمد غامدی” کے نام سے ایک مضمون رقم کیا ہے جس میں انہوں نے غامدی صاحب کی کتاب “میزان” صفحہ نمبر17 طبع نہم 2014ء پر ایک حدیث” (جس میں انہوں نے ولید بن مغیرہ کا واقع نقل کیا ہے اور سبعہ معلقہ کے مشہور شاعر لبید کا ایک قول بھی نقل کیا ہے” پرکلام کیا ہے اور ان تینوں آثار کو ضعیف کہا ہے۔اس تحریر کا کیا کوئی جواب غامدی صاحب کی طر ف سے دیا گیا ہے؟ اگر ہاں۔تو وہ مہیا کر دیں۔

    Muhammad Hassan Warraich replied 3 years, 11 months ago 2 Members · 7 Replies
  • 7 Replies
  • کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟

  • $ohail T@hir

    Moderator August 29, 2020 at 8:56 am

    Can you provide more details from “mahnama al-hadeeth”

    Take screenahots and post here

  • Muhammad Hassan Warraich

    Member August 29, 2020 at 9:03 am
  • $ohail T@hir

    Moderator August 29, 2020 at 9:21 am

    From your screenshots, it looks like there are multiple opinions on “sehat” of these narrations.

    Someone who understands Hadith (evaluation and criticism) can provide more details.

    If you look at Meezan page 16-17 (screenshot below), “bina-e-istadlal” is Quranic verse 17:88 (not Hadith or narration).

    Narration has been brought in to explain verse 17:88.

  • $ohail T@hir

    Moderator August 29, 2020 at 9:22 am
  • Muhammad Hassan Warraich

    Member August 29, 2020 at 10:13 am

    یہ حافظ زبیر علی زئی صاحب کی تحقیق ہے جس میں انہوں نے متقدمین کے ہاں جو اس روایت کی سند میں ایک مغالطہ جو دو شخصیات کا ایک ہی نام ہونے کی وجہ سے ہوا تھا اسے دور کیا ہےاور اس روایت پر کچھ اور کلام بھی کیا ہے۔

    لیکن جو اثر لبید کے بارے میں غامدی صاحب میزان میں لے کر آئے ہیں وہ تو سند کے ہی بغیر ہے۔

    اسکے بعد حافظ زبیر نے یہ نتیجہ اخذکیا ہے کہ غامدی صاحب بغیر تحقیق کے متقدمین کی تحقیق پر اکتفا کرتے ہوئے حدیث بیان کر دیتے ہیں۔

    یہ غامدی صاحب جیسی شخصیت پر ایک سنگین نوعیت کا الزام ہے۔اس لیے اس اگر حافظ زبیر علازئی کی یہ درست نہیں تو اس تحریر کا جواب دیا جانا چاہیئے تھا اور اگر یہ درست ہے تو غلطی کو تسلیم کرنا چاہیئے۔

    علم الحدیث کے کسی ماہر سے جواب کا منتظر ہوں۔

    شکریہ سہیل بھائی

  • $ohail T@hir

    Moderator August 29, 2020 at 2:38 pm

    In recent Q&A session with Ghamidi Sahab on questions selected from AskGhamidi Platform:

    For answer to your question, please refer to the video below from 1:09:21 to 1:12:08

    https://youtu.be/u9S64cSYaUg?t=4161

  • Muhammad Hassan Warraich

    Member August 29, 2020 at 3:52 pm

    !بہت شکریہ سہیل بھائی

The discussion "کیا غامدی صاحب بھی فضائل میں ضعیف و منکر احادیث سے استدلال کرنا جائز سمجھتے ہیں؟" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now